خواتین یونیورسٹی میں ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ ،نتائج کا اعلان10اکتوبر کو ہوگا
خواتین یونیورسٹی ملتان میں ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئےامیدواروں کا انٹری ٹیسٹ کچہری کیمپس میں ہوا ، یونیورسٹی ترجمان کے مطابق نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو ہو گا ،ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والی طالبات کا 11 اکتوبر کو انٹرویو لیا جائے گا، انٹرویو کا عمل صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گے۔
0 Comments