It is to share here that the final plan for the Rationalization of Teachers in School Education Department Punjab has been prepared. According to this plan the teaching staff will be shuffled / shifted to the schools where there is deficiency of teachers. If there are two teachers of Biology in one school and the school need only one bio teacher, then the School Education Department Punjab will shift / transfer the extra post of the school teacher to that school where there is need of one Bio teacher and there is no bio teacher in that school.
Rationalization of Teachers in School Education Department Punjab
The department will get the benefit of the teachers where there are reserve teachers. In this way there will be requirement of very less Educators Recruitment /jobs through PPSC in the near future.
The department will start the process of the rationalization during the 1st week of the month of October 2019. The department will complete the process at the end of the same month i.e October 2019. The Education Department will do the rationalization for the first time in history in real sense and true sense in words.
After the process of the rationalization, the Mutual Transfer and transfers on the basis of wedlock will be opened for the teachers throughout the year as per the Transfer Posting Policy 2019.
It is to mention here that that department has successfully completed inter district transfer and intra district transfer. After that the department completed the process of data collection / Human resource Management System and SIS.
پنجا ب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کاآغاز اکتوبر سے ہوگا۔اس حوالے سے صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغا م میں کہا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے سے سکول اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا آغاز ہوگا۔ جس کے بعد ویڈ لاک اور باہمی تبادلے سارا سال ہوتے رہیں گے اور ان پر اس حوالے سے کوئی پابندی نہ ہوگی۔ریشنلائزیشن کا مقصد اساتذہ اور طلبہ میں ایک خاص شرح توازن قائم رکھناہوتاہے ۔ریشنلائزیشن کے ذریعے ایسے سکول جہاں اساتذہ کی زیادہ ہے وہاں سے اساتذہ کا تبادلہ ایسے سکولوں میں کیا جاتاہے جہاں اساتذہ کی قلت ہو جبکہ طلبہ کی تعداد زیادہ ہو۔ واضح رہے کہ ریشنلائزیشن کے ذریعے طلبہ و اساتذہ کے مابین توازن قائم ہوتاہے ۔مراد راس نے اس حوالے سے اپنے ٹویٹ میں اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ریشنلائزیشن کا آغاز کر کے اکتوبر کے آخری ہفتے تک ریشنلائزیشن مکمل کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
⬅ *سوموار 14 اکتوبر سے ریشنلائزیشن کا عمل شروع ہو رہا ہے جو کہ 10 نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا.*
⬅ *سکول میں جو سب سے سینئر اساتذہ ہیں ان کی ریشنلائزیشن ہو گی اور انہیں اپنے مرکز 10 سے 12 کلومیٹر کے اندر واقع سکولوں میں بھیجا جائے گا.*
⬅ *پچھلے ایک سال کے اندر ٹرانسفر ہونے والے اساتذہ کی ریشنلائزیشن نہیں ہوگی.*
⬅ *اس ہفتے کے آخر تک سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر ریشنلائزیشن سے متعلقہ پالیسی اپلوڈ کر دی جائے گی.*
⬅ *ریشنلائزیشن کا تمام عمل خالصتا میرٹ پر ہو گا.*
⬅ *11 نومبر سے باہمی، ویڈ لاک، بیوہ اور معذور افراد کے تبادلے شروع ہو جائیں گے جو پورا سال جاری رہیں گے. اور تمام تبادلہ جات آن لائن ہوا کریں گے.*
⬅ *ریشنلائزیشن کے بعد پنجاب کے 90 فیصد سکولوں میں اساتذہ کی کمی نہیں رہے گی.*
⬅ *اگلی چیف ایگزیکٹو آفیسر صاحبان کی میٹنگ کے بعد 25 اتفاقیہ چھٹیوں کا مسئلہ نہیں رہے گا.*
⬅ *چودہ سے پندرہ ماہ کے اندر اساتذہ سے متعلق تمام امور پروموشن، ریٹائرمنٹ، پنشن وغیرہ آن لائن کر دئیے جائیں گے اور اساتذہ گھر بیٹھ کر اپنے مسائل حل کر سکیں گے.
وزیر تعلیم مراد راس کا اساتذہ کی تقریب سے خطاب کے اہم نکات*

0 Comments