Various Scholarships Announced by BISE Multan

Various Scholarships Announced by BISE Multan


یتیم بچوں کیلئے سکالر شپ ،درخواستیں طلب

تعلیمی بورڈ نے یتیم بچوں کے لئے سکالر شپ کا اعلان کردیا

تعلیمی بورڈ نے یتیم بچوں کے لئے سکالر شپ کا اعلان کردیا،30اکتوبر تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ میٹرک میں 60 فیصد نمبر لیکر انٹر میں سائنس مضمون پڑھنے کے خواہشمند یتیم بچوں کو سکالر شپ دی جائیں گی۔




Post a Comment

0 Comments