Registeration Cards have been Updated Online for 9th Class by BISE Multan

Registeration Cards have been Updated Online for 9th Class by BISE Multan


تعلیمی بورڈ نے نہم جماعت کے طلبہ کے رجسٹریشن کارڈ آن لائن کردئیے

تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں جماعت کے رجسٹریشن کارڈسیشن 2019-21مقررہ وقت سے دو ماہ قبل ہی آن لائن کردئیے ۔بتایا گیا ہے

تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں جماعت کے رجسٹریشن کارڈسیشن 2019-21مقررہ وقت سے دو ماہ قبل ہی آن لائن کردئیے ۔بتایا گیا ہے کہ بورڈ نے رجسٹریشن کارڈ آن لائن کردئیے ہیں اور تمام اداروں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سکولوں کے اکاؤنٹ سے طلبا وطالبات کے رجسٹریشن کارڈ پرنٹ کریں اور اپنے طلبا کے کوائف چیک کرلیں ۔اعتراض کی صورت میں رجسٹریشن برانچ سے رابطہ کیا جائے ۔

Post a Comment

0 Comments