Matric Supply Examination Results 2019







ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان2019ء کے نتائج کا اعلان 4نومبر 2019ء بروز سوموار صبح 9بجے کیا جارہا ہے۔ اسی وقت گزٹ بک بھی دستیاب ہونگے، تمام طلباء و طالبات کی ڈی ایم سیز جن کے ذمہ بقایا جات نہیں ہیں جس سنٹر سے امتحان دیا ہے، وہاں دستیاب ہونگی۔


جن سکولوں میں امتحانی سنٹر قائم تھے ان سکولوں کے سربراہان پرائیویٹ طلباء و طالبات کی ڈی ایم سی بغیر کس فیس کے متعلقہ طلباء و طالبات کو مہیا کریں جبکہ طلباء و طالبات کے ذمہ بقایا جات ہیں وہ بورڈ ہذا کے متعلقہ میٹرک سیکشن سے بقایا جات کلیئر کرکے اپنی ڈی ایم سی انکوائری سیکشن سے وصول کریں۔ گورنمنٹ /پرائیویٹ سکولز/کالجز کی اتھارٹی سے گزارش کے ہے کہ وہ اپنے سکول/ سنٹر میں امتحان دینے والے ریگولر اور پرائیویٹ طلباء و طالبات کی ڈی ایم سیزمقرر کردہ 7آفیسرز/ آفیشلز سے وصول کریں۔

Post a Comment

0 Comments