New BS Block to be Started Soon in Govt. Emerson College Multan

ایمرسن کالج ، بی ایس بلاک کی تعمیر کا فیصلہ، 16کروڑ لاگت آئیگی

New BS Block to be Started Soon in Govt. Emerson College Multan


گورنمنٹ ایمرسن کالج بوسن روڈ ملتان میں بی ایس بلاک کی تعمیر کے منصوبےکو شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،مذکورہ منصوبےپر 16کروڑ روپے لاگت آئے گی،بتایا گیا ہے کہ405کینال اراضی پر محیط جنوبی پنجاب کے سب سے معروف ایمرسن کالج کے منصوبوں میں وزیر اعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار خصوصیدلچسپی لے رہے ہیں،جس کے باعث نئے بی ایس بلاک کی تعمیر جلد شروع ہوگی ، اس کے لئے ٹینڈر بھی جار ی کئے جا چکے ہیں ، نئے بی ایس بلاک میں16کمرے بنائے جائیں گے جہاں 4ڈیپارٹمنٹ شروع کئے جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments