Registeration for Last Middle Examination 2019

مڈل جماعت کے آخری پیک امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول


پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے مڈل امتحان 2020 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا، مڈل امتحان کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 21 اکتوبر سے ہو گا، امیدوار امتحان کیلئے 31 دسمبر تک آن لائن رجسٹریشن کرا سکیں گے۔

پیک نے آئی ٹی ٹیچرز اور فوکل پرسنز کی ٹریننگ کیلئے ماسٹر ٹرینرز سے 5اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں، ٹرینرز7 سے 10 اکتوبر تک مخصوص اساتذہ کو ٹریننگ دینگے۔

Post a Comment

0 Comments