سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے فیصلہ
موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار شیڈول جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گرلز سکول سوا آٹھ بجے لگیں گے چھٹی سوا 2
بجے ہوا کرے گی، بوائز سکول ساڑھے 8بجے لگیں گے اورچھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی۔
جمعہ کے روز گرلز سکولز کوچھٹی 12 بجے اور بوائز سکولز کو سوار بارہ بجے ہوا کرے گی، سکینڈ شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے لگے گا چھٹی ساڑھے پانچ بجے ہوگی۔
سکول کے نئے اوقات کار پر عملدرآمد 16 اکتوبر سے ہوگا۔
0 Comments