Civil Lines College Multan To Start 2 Years Associate Degree

سول لائنزملتان کو دوسالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلوں کی اجازت





 جامعہ زکریا نے گورنمنٹ کالج سول لائنزملتان کو دوسالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلوں کی اجازت دے دی،جس کے بعد ہائرایجوکیشن پنجاب کے کمیونٹی کالجزپروگرام کے تحت گورنمنٹ کالج سول لائنزنزد چوک کچہری ملتان میں دوسالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے سیشن 2019-21کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

شیڈول کے مطابق نئے سیشن کی کلاسز کا آغاز 21اکتوبر کو ہوگا۔ جس میں جنوبی پنجاب کے طلباء وطالبات اوپن میرٹ پر آئی ٹی،ماس کمیونیکشن اور اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس میں داخلے لے سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments